354 PPC in urdu- explained

 

Definition of 354 PPC in urdu
Definition of 354 PPC in urdu  

354 PPC definition in urdu is as under (the translated version)


Dafa 354 in Pakistan

                                   

عورت پر اس اردہ سےحملہ کرناجس سے اس کی عزت پامال ہو۔

جو شخص کسی عورت پر حملہ کرے یا مجرمانہ طاقت کا استعمال کرے اور اس شخص کی نیت اس عورت کی عزت کو پامال کرنا ہو یا  پھر یہ جاتنے بوجھتے ہوئے کہ اس عمل سے  اس کی عزت پامال ہو سکتی ہے تو اس شخص کو یا تو دو سال تک کی قید کی سزا دی جائے گی یا پھر جرمانہ یا پھر دونوں۔

 

Post a Comment

Previous Post Next Post