Succession Application format in Pakistan in urdu

Succession Petition format
Succession Petition format 

In the name of ALLAH, the most beneficent, the most merciful

 

Format of Succession Application in urdu

                                                          

If any of your close relative has died and you being legal heirs applies to NADRA for obtaining Succession Certificate/ Letter of Administration but NADRA denies to issue Succession Certificate by way of issuing Decline Certificate, you may file Application for succession certificate in Civil Court.  Following is the sample/draft of succession petition

 

بعدالت جناب سینئر سول جج صاحب راولپنڈی

 

خوشحال احمد خانی ولد جمیل احمد خانی ساکن مکان نمبر966-ABC، محلہ ہڑجانی، تحصیل وضلع راولپنڈی


سائل

بنام

عوام الناس


مسؤل علیہ

درخواست سر  ٹیفکیٹ جانشینی

واسطے حصول رقم مبلغ 57,854/-روپے، اکاؤنٹ نمبر00100122221211الائیڈ بینک اڈیالہ روڈ برانچ راولپنڈی

 ٍ

1

نام متوفی اور تاریخ وفات

 تاریخ وفات 21-11-2020

2

 

مقام سکونت متوفی بوقت وفات۔اگر سکونت اندر حدود عدالت نہ ہو تو متوفی کی جائیداد جو کہ اندر حدود عدالت ہے۔

 

مکان نمبر966-ABC، محلہ ہڑجانی، تحصیل وضلع راولپنڈی

3

 

متوفی کے رشتہ داران قریبی کے نام و پتہ

 

(1)  خوشحال احمد خانی  (2) قمر زمان (3) محمد عباس  )پسران) (4)  رابعہ احمد خان (دختر) سکنائے مکان نمبر966-ABC، محلہ ہڑجانی، تحصیل وضلع راولپنڈی

4

 

وہ حق جس کی وجہ سے سائل دعویدار ہے

 

پسر حقیقی

 

5

فقرہ  نمبر4کی روہ سے یا اس ایکٹ کی یا کسی اور قانونی وجہ سے کوئی امر سرٹیفکیٹ عطا کئے جانے پر مانع ہو

کوئی امر مانع نہ ہے

تفصیل رقم جس کے وصول کرنے کے لئے سرٹیفکیٹ درکار ہے۔

جناب عالی!  یہ  کہ ظہیر جان سائل کے والد تھے جو مورخہ21-11-2020 وفات پا گئے۔ سائلہ کی والدہ مسماۃ نسیم سلام جان بھی قبل ازیں مورخہ22-12-2014کو وفات پا گئیں۔ متوفی نے اپنی جائیداد منقولہ میں رقم مبلغ 57,854/-روپے، اکاؤنٹ نمبر00100122221211الائیڈ بینک اڈیالہ روڈ برانچ راولپنڈی میں اور وارثان  متذکرہ بالا خانہ نمبر3 چھوڑے ان کے علاوہ متوفی کا دیگر کوئی قانونی و شرعی وارث نہ ہے۔ قبل ازیں سائلہ نے نادرا سے  سرٹیفکیٹ جانشینی حاصل کرنے کی درخواست کی مگر جانشینی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی بجائے نادرا نے سائل کو Decline Certificateجاری کر دیا۔

اندریں حالات استدعا ہے کہ سائل کو متوفی کی رقم مذکورہ کی بابت سر  ٹیفکیٹ جانشینی جاری کیا جائے۔

 

 

 

میں تصدیق کرتا ہوں کہ مضمون مندرجہ بالا میرے علم و یقین کے مطابق صیحح و درست ہے اور کوئی امر مخفی /پوشیدہ نہ رکھا گیا ہے۔ بمقام  راولپنڈی۔المرقوم

 

عرضے

 

سائل بذریعہ کونسل

 

ایڈووکیٹ ہائی کورٹ








Post a Comment

Previous Post Next Post